اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اگلے 100 دن پاکستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں ٗاپوزیشن ٹی او آر پر اہم پیش رفت کر چکی ہے ٗایک آدھ پارٹی کے سواتمام پارٹیاں ٹی او آر پر متفق ہیں ۔ایک انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ طاہر القادری اور عمران خان سڑکوں پر آنے پر متفق ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول کی لائن بہت واضح اورکلیئر ہے ٗجب نواز شریف اور آصف زرداری اکٹھے ہو سکتے ہیں تو بلاول بھٹو اور عمران خان کیوں اکٹھے نہیں ہوسکتے؟انہوں نے بتایا کہ طاہرالقادری کی31جولائی کی میٹنگ میں ایک آدھ کے سواتمام پارٹیاں شریک ہوں گی۔
اگلے 100 دن پاکستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں ٗ شیخ رشید احمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا



















































