رکشے میں وائی فائی ، ٹیبلٹ اور ٹی وی کی سہولت

23  فروری‬‮  2015

بھارتی شہر چنائی میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشے کو انوکھی سواری میں تبدیل کردیا ہے

چنائی – انا دوری نامی یہ شخص چنائی کی سڑکوں پر ایک ایسا رکشہ دوڑاتا پھر رہا ہے جو جدید دور کی تمام ٹیکنالوجیز سے لیس ہے ۔اس رکشے میں سواری کو وائی فائی ، کمپیوٹر ٹیبلٹ ، ٹی وی اور رسائل و اخبارات وغیرہ کی سہولیات میسر ہیں۔یہ علم دوست اور انسان دوست رکشہ ڈرائیور اساتذہ ، طلبا اور مریضوں کو مفت انکی منزل تک پہنچا تا ہے جبکہ اپنی آمدنی کا کچھ حصہ آوارہ بچوں کو تعلیم کی روشنی سے بہرہ ور کرنے کیلئے بھی خرچ کرتا ہے ۔اپنے اس منفرد رکشے اور انسان دوستی کی بنا پر انا دوری چنائی کی مقبول شخصیات میں شمار ہونے لگا ہے ۔اور تو اور یہ اپنی سواریوں کیلئے انعامی قرعہ انداز ی کا اہتمام بھی کرتا ہے ،جناب ایسا سخی رکشے والا اگر آپ کو کہیں اور نظر آئے تو ہمیں ضرور بتائیے گا ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…