ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ میں خبریں گرم ہیں کہ دبنگ خان پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں۔سلمان خان مزے لوٹ رہے ہیں اس وقت عید پر آئی مووی سلطان کے فلم کررہی ہے کھڑکی توڑ کمائی۔ ادھر بالی وڈ میں یہ خبر بھی زور شور سے گردش میں ہے کہ چلبل پانڈے جی کررہے ہیں اب اگلی مووی کی تیاری۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فلم پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جس میں سابق فاسٹ بالر کے کیرئیر کے نشیب و فراز کو کیا جائے گا فوکس۔کہا تو جارہا ہے یہ تخلیق دبنگ خان کی ہوم پروڈکشن ہوگی اور اس کردار کے لیے ہدایتکار کو سلمان خان سے بہتر کوئی اور اداکار بھی نظرنہیں آرہا۔
پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر فلم ،معروف بھارتی ’’خان‘‘نے کردار اداکرنے کی حامی بھرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































