پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

وہ معروف بھارتی ہندواداکارہ جو دوسال سے مسلسل رمضان میں روزے رکھ رہی ہے

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)وہ معروف بھارتی ہندواداکارہ جو دوسال سے مسلسل رمضان میں روزے رکھ رہی ہے، تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہی وج ٹی وی کی دنیا کا ایک جانا-پہچانا نام ہے۔ انہوں نے کئی سیریلوں میں کام کیا ہے جیسے ‘بالیکا ودھو’ اور ‘کیسی لاگی لگن’ اور ‘جھلک دکھلا جا’۔ ایسے ریلٹی شوز کے ذریعے ماہی نے خود کو ثابت کیا ہے۔ ماہی بالی ووڈ ایکٹر جے بھانوشالی کی بیوی ہیں۔ تاہم، اس بار ماہی دوسری بات کو لے کر چرچا میں ہیں۔ یہ وہی موضوع ہے جس پر سیاستدانوں سے لے کر عام آدمی بحث کرتے رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں ان تمام باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ صرف اپنا کام کرتے رہتے ہیں بغیر کسی شور شرابے کے۔ ایسی ہی ایک مثال ماہی وج نے بھی قائم کی ہے اور وہ یہ ہے کہ دو سال سے یہ ہندو ہیروئن نہیں چھوڑتی ہے ایک بھی روزہ،ماہی وج نے بتایا کہ ہندوہونے کے باوجود میں رمضان کے روزے گزشتہ دو سال سے رکھ رہی ہوں ان کا ماننا ہے کہ جب سے انہوں نے روزے رکھنا شروع کیا ہے ان کی زندگی میں بہت خوشگوار تبدیلیاں آچکی ہیں ،مزے کی بات یہ بھی ہے کہ ماہی وج مسلمانوں کی ہی طرح باقاعد ہ سحر و افطار کا اہتمام بھی کرتی ہیں۔‎



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…