اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

نیند پوری کریں اور یہ انعام پائیں، بڑا اعلان ہو گیا

datetime 2  جولائی  2016 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی نے لوگوں کو گھر میں مکمل نیند لینے پر نقد انعام کا اعلان کر دےا ہے ۔انشورنس کمپنی ایٹنا بھرپورنیند کے عوض اپنے صارفین کو ایک سال میں 300 ڈالر تک کی رقم ادا کرے گی۔ اس ترغیب سے ملازمیں میں نیند پوری کرنے کا رحجان پیدا ہوگا، اس طرح لوگوں کی صحت بہتر رہے گی اور کام کا معیار بلند ہوگا اور انہیں اس عادت کا معاوضہ بھی ملے گا جب کہ ڈاکٹروں کے مطابق کم ازکم 7 گھنٹے روزانہ کی نیند بہت ضروری ہوتی ہے۔کمپنی کے مطابق 20 راتوں کی نیند کا معاوضہ 25 ڈالرہوگا لیکن شرط یہ ہے کہ وہ ایمانداری سے اپنی نیند مکمل کریں، فی الحال یہ اسکیم کمپنی کے ملازمین کے لیے ہے جب کہ کمپنی اپنے اسٹاف کو ورزش کرنے کے بھی پیسے ادا کرتی ہے۔کمپنی کا ماننا ہے کہ اس ترغیب سے ان کے ملازموں کی صحت بہتر رہتی ہے اور وہ معیاری کام کرتے ہیں جو خود کمپنی کے لیے ایک بہت مفید عمل ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…