منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی،ایئرپورٹ حملے میں کون ملوث ہے؟ترک وزیر اعظم نے اعلان کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

انقرہ(آئی این پی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ استنبول ائر پورٹ پر حملے میں داعش کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حملہ آور ٹیکسی کے ذریعے استنبول اور ترکی پہنچے۔ تینوں دہشت گردوں نے پہلے فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکیسیاڑایا۔ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایئر پورٹ حملے میں مارے جانے والوں میں غیر ملکی بھی ہوسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے ظاہر کرتے ہیں کہ دہشت گردی عالمی خطرہ ہے،حملے ایسے وقت کیے گئے جب ترکی دہشت گردی کے خلاف جنگ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…