منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت سے شکست بھول چکے : حارث سہیل

datetime 19  فروری‬‮  2015 |

کرائسٹ چرچ…..قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل نے کہاہے کہ بھارت سے شکست بھول چکے ہیں ، ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا کھیل پیش کریں گے ۔
کرائسٹ چرچ میں قومی ٹیم نے پریکٹس کی جس دوران بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ دی گئی اور ہیڈکوچ نے کھلاڑیوں ٹپس دیں ۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے حارث سہیل کاکہناتھاکہ کھلاڑی پہلے سے زیادہ محنت کررہے ہیں ، بیٹنگ کے ساتھ بولنگ پر بھی توجہ دے رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…