منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے 8 مزدور جاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2015 |

مظفرگڑھ…. ..گاؤں ماڑھا میں کرنٹ لگنے سے 8 مزدور جاں بحق جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔

مظفرگڑھ کے گاؤں ماڑھا میں مزدور ٹیوب ویل کی بورنگ میں مصروف تھے اور جب انہوں پائپ زمین میں دبانے کی کوشش کی تو وہ ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک مزدور کو کرنٹ نے پکڑ لیا جسے بچاتے ہوئے دیگر8 بھی اس کی لپیٹ میں آنے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کے فوری بعد علاقے میں موجود افراد موقع پر پہنچ گئے اورانہیں قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے 8 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جب کہ ایک مزدور کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور 3 کزن شامل ہیں جن کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور لواحقین اپنے پیاروں سے لپٹ کر روتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…