ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکاکا ڈرون طیارے عالمی سطح پر فروخت کرنے کا فیصلہ،مگر کیوں ؟ جا ننے کیلئے کلک کریں

datetime 18  فروری‬‮  2015 |

واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے اپنی کمپنیوں کو اسلحہ بردار ڈرون طیارے فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ 

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ڈرون طیاروں کی برآمد سے متعلق جاری کی گئی پالیسی کے مطابق حکومت نے فوجی مقاصد کے لئے ڈرون طیاروں کی برآمد کا فیصلہ کیا ہے، نئی پالیسی کے تحت امریکی کمپنیاں اسلحہ بردار اور تجارتی ڈرون طیارے فروخت کرسکیں گی تاہم اس کی خرید و فروخت صرف سرکاری سطح پر ہی ہوگی، ڈرون طیارے خریدنے والا ملک ان کے استعمال سے متعلق شرائط پر عمل کی مکمل یقین دہانی کرائے گا جن میں عالمی قوانین پر عمل درآمد بھی شامل ہے۔

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی خروخت کے حوالے سے جاری کی گئی نئی پالیسی دنیا بھر میں اس کی بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے تشکیل دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…