ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

datetime 18  فروری‬‮  2015 |

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی نے  پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق  صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے قیادت پر مسلسل الزام تراشی پر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا کی رکنیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ختم کی گئی جبکہ پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ ان سے پارٹی سے متعلق کوئی تعلقات نہ رکھے جائیں۔

واضح رہے کہ ذوالفقار مرزا کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت دیگر رہنماؤں پر مسلسل الزام تراشی کی جارہی ہے جس کے بعد وزیراطلاعات سندھ نے کل انہیں پارٹی سے عاق کئے جانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…