بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

اب بجلی کے بلوں سے پریشان ہونا چھوڑیں، زبردست چیز متعارف کرا دی گئی

datetime 4  جولائی  2016 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی نے ایسے کھلونے بنائے ہیں جو انسانی حرکت کو برقی توانائی میں بدل دیتے ہیں اور کھیل کھیل میں بجلی پیدا کرتے ہیں۔امریکی کمپنی نے کودنے والی رسی اور گیند میں جنریٹر لگایا ہے جو حرکت کی توانائی کو برقی چارج میں بدل دیتا ہے۔ ان میں سے ساکٹ اور پلس نامی 2 پراڈکٹ انسانی حرکت کو بجلی میں تبدیل کردیتی ہے۔کمپنی کے مطابق صرف 30 منٹ تک فٹبال کھیلنے یا رسی کودنے سے آپ اپنا اسمارٹ فون اتنا ضرور چارج کرسکتے ہیں جسے مزید 3 گھنٹے تک چلایا جاسکے۔کمپنی نے سوکٹ نامی فٹبال اور بجلی پیدا کرنے والی رسی بھی تیار کی ہے جس کے اندر مائیکرو جنریٹر نصب کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ بچوں کی گاڑی اور سوٹ کیس کے پہیوں کی حرکت سے بھی بجلی بنانے کے کامیاب تجربات کیے گئے ہیں۔ پلس اور ساکٹ میں یو ایس بی پورٹ لگائی گئی ہے جو لیمپ، ریڈیو اور موبائل فون کو چارج کرتی ہے۔ اس کے علاوہ زمین پر بورڈ لگا کر چلنے پھرنے سے بجلی بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…