اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

عمرہ کی غرض سے آنے والی عورت کی مسجد الحرام میں خودکشی

datetime 17  فروری‬‮  2015 |

مکہ المکرمہ: عمرہ کی غرض سے آنے والی خاتون نے مسجد الحرام میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

عرب ویب سائٹ العربیہ کے مطابق عمرہ کی غرض سے آنے والی  خاتون مسجد الحرام میں مطاف کی سب سے بلند منزل سے کود گئی اور سر کے بل گرنے سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ ہوگئی۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی جب کہ لاش کو اسپتال منتقل کرکے خودکشی کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اپنی جان کا خاتمہ کرنے والی معتکف خاتون ذہنی مریض یا گھریلو ناچاقی کا شکار ہوسکتی ہے، اس کے علاوہ بعض مسلمانوں میں مسجد الحرام میں موت کو افضل ماننا بھی اس کی وجہ ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…