اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

خاتون ۱۱۵ سال کی عمر پا کر بھی چا ق و چوبند

datetime 17  فروری‬‮  2015 |

روم:  اگر آپ کو صحت مند اور چاق وچوبند رہنا ہے تو دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھائیں اور اسمارٹ رہیں۔ اٹلی کی ایما مورا نو جن کی عمر 115 برس ہے جو دنیا کی پانچویں اور یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں۔

ایما کی صحت کا راز کچے انڈوں میں چھپا ہے جو کئی برسوں سے دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھارہی ہیں۔ اندازے کے مطابق ایما اب تک ایک لاکھ انڈے کھا چکی ہیں۔ 1938ء میں شوہر سے علیحدگی کے بعد 77 سال سے تنہا زندگی گزار نے والی ایما اپنے بیشتر کام خود انجام دیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…