ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

قوم کو پھر خوشخبری ملنے والی ہے بھلا کیا، کلک کر کے جانیں

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد ….. نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری دینے کی تیاری کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 21 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2014 ءکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد بجلی صارفین کو 21 ارب روپے کا ریلیف ملے گا جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے دباﺅ کے باعث صارفین کو ریلیف ملنے میں ایک ماہ تاخیر ہوئی ہے۔دوسری جانب ترجمان نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل سی سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے سماعت بھی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…