منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست خارج کردی

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

لاہور…. ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے  لئے دائر درخواست خارج کردی

لاہور ہائی کورٹ  نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے انتخابات کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے،اس لئے وہ آرٹیکل 62 اور 63  پر پورا نہیں اترتے، اس کےعلاوہ عمران خان عوامی اجتماعات میں جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں، آئین کے تحت کوئی جھوٹا شخص اسمبلی رکن نہیں بن سکتا، اس لئے عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ عمران خان کو نا اہل قرار دیا جائے۔

عدالت عالیہ نے موقف سننے کے بعد درخواست کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس لئے اس کی درخواست بھی قابل سماعت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…