اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

اگر آپ ورزش کے بغیر نظر آنا چاہتے ہیں سمارٹ تو یہ نسخہ آزمائیں

datetime 14  فروری‬‮  2015 |

لندن : کیا آپ ورزش کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو اسٹرابری سمیت مختلف اقسام کی بیریز کو کھانا عادت بنالیں۔

یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔

لوفن بروگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ایک چاکلیٹ بار یا بیریز کی تھوڑی سی تعداد کو دوپہر میں کھانے کے بعد کی عادت ایک سال میں جسمانی وزن میں 6 سے 7 کلو تک کمی لاتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دوپہر میں اس پھل سے لطف اندوز ہونے والے افراد رات کے کھانے میں کم کیلیوریز اپنے جسم کا حصہ بناتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دوپہر میں بیریز استعمال کرنے والے افراد کو اتنی ہی توانائی حاصل ہوتی ہے جو میٹھی چیزوں کو کھانے سے وہ جسم میں محسوس کرتے ہیں۔

محققین کے مطابق اس عادت کو مستقل بنالینے سے ورزش کے بغیر ہی ایک ماہ کے اندر وزن میں آدھا کلو تک کمی آجاتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ جسمانی وزن میں کمی لانے کا آسان اور سادہ طریقہ ہے جس کے کسی قسم کے مضر اثرات بھی جسم پر مرتب نہیں ہوتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…