اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

گوگل کو بھی پاک بھارت میچ کا بخار

datetime 14  فروری‬‮  2015 |

لاہور ……پاک بھارت کرکٹ میچ ورلڈ کپ 2015 ءکا سب سے بڑا میچ ہو گا جس کا ثبوت گوگل نے بھی دے دیا ہے۔پاک بھارت میچ سے قبل گوگل نے اپنے مین پیج پر بھارتی اور پاکستانی جھنڈوں پر مبنی کھلاڑیوں کی تصاویر لگا دی ہیں جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوگل کو بھی پاک بھارت میچ کا بخار چڑھ گیا ہے۔اس سے قبل ٹورنامنٹ کے پہلے دن ایک اور روائیتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ بھی کھیلا جا چکا ہے لیکن گوگل کی جانب سے پاک بھارت میچ سے قبل اس تصویر کو مین پیج پر لگانا اس بات کی بھی وضاحت ہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ ہو گا۔یاد رہے پاک بھارت میچ 15 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 پر کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…