ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوشکی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے پر حملہ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2015 |

نوشکی: خاران روڈ پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے پر شر پسندوں کے حملے میں سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے قریب خاران روڈ پر شر پسندوں نے ایک پل کے قریب  بارودی مواد نصب کررکھا تھا، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نور محمد مسخانزئی کا قافلہ جیسے ہی قریب پہنچا ، شر پسندوں نے دھماکا کردیا، حملے میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تو محفوظ رہے تاہم قافلے میں شامل ایک گاڑی دھماکے کی زد میں آگئی ، جس کےنتیجے میں ایک گارڈ زخمی ہوگیا۔

واضح رہے کہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات بھی شر پسندوں نے ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کے 2 ٹاور بارودی مواد سے تباہ کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…