ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹر عرفان نے بھارتیوں کو پریشان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ: پاکستانی پیسر محمد عرفان کے لمبے قد نے بھارت کو پریشان کردیا ہے اور ان کی بولنگ سے نمٹنے کیلیے خاص انداز سے پریکٹس کی جانے۔

اوپنرز شیکھر دھون اور روہت شرما نے ایک گھنٹے تک نیٹ میں بیٹنگ کی، اس دوران 2چھوٹے اسٹولز پر چڑھ کر گیند ان کی جانب تھرو کی جاتی رہی،اس کا مقصد انھیں عرفان کی بولنگ ہائٹ سے ہم آہنگ کرنا تھا، کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری نے خاصی دیر تک اتوار کے میچ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…