ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیلفی سے متعلق ایک ایسی تحقیق آگئی جسے پڑھ کر آپ رہ جائینگے حیران

datetime 13  فروری‬‮  2015 |

شکاگو: امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جو افراد  سیلفی لینے ہیں وہ دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ 

 شکاگو میں امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن  نے اپنی تحقیق میں کہا ہے  کہ سیلفی لینے والے افراد  ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں اورایسے لوگ ہر چیز کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں، طبی ماہرین نے  اس بیماری کو(سیلفیٹس) کا نام دیا ہے جس کی تین اقسام  بتائی گئی ہیں جس میں پہلے نمبر پر بارڈر لائن سیلفیٹس ہے اوربیماری کا شکار افراد دن میں 3 باراپنی تصویریں لیتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کرتے جب کہ  دوسرے نمبر پر وہ افراد  ہیں آتے ہیں جو  دن میں 3 بار اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کر تے ہیں جب کہ آخری دلچسپ قسم جس کا نام ’’کرونک سیلفیٹس‘‘ ہے اس میں وہ افراد شامل ہوتے ہیں جو دن بھر اپنی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن  کا کہنا تھا اس عادت سے جان چھڑانے کا فی الحال کوئی طریقہ  نہیں تاہم اس سے بچنے کے لئے اس عادت میں مبتلا افراد ’’کاگنیٹو بیہیوریل تھراپی‘‘ (CBT )  کراسکتے ہیں جس سے اس ذہنی بیماری پر کسی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…