ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

احمد شہزاد پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

datetime 13  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ: پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تاہم ڈاکٹروں نے ان کی چوٹ معمولی نوعیت کی قرار دی ہے۔

ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران احسان عادل کی تیز رفتار گیند کہنی پر لگنے سے احمد شہزاد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد ان کی کہنی کے ایکسرے کئے گئے جسے ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق احمد شہزاد کی کہنی پر معمولی نوعیت کی چوٹ ہے جو جلد صحیح ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ اور فاسٹ بولرجنید خان بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ تھے جنہیں انجری کا شکار ہونے کے بعد ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…