منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جسٹس فیصل عرب چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد: جسٹس فیصل عرب کی بحیثیت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے جن کی جگہ سینئیر جج جسٹس فیصل عرب سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔ اس کے علاوہ  جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شریعت کورٹ کا چیف جسٹس  مقرر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جسٹس فیصل عرب پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے سربراہ بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…