کراچی(نیوزڈیسک)معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے اس سے قبل 21 جون کو نامعلوم افراد نے تھانہ گلزار ہجری میں فائرنگ کرکے خلیق احمد نامی ہومیو پیتھک ڈاکٹرکو ہلاک کردیا تھا جب کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے اویس شاہ کو بھی اسی روز کلفٹن کے علاقے سے اغوا کیا گیا۔