منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کشمیر میں مسلمانوں نے دنیا کو وہ روپ دیکھا دیا جو میڈیا نہیں دکھاتا

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک پنڈت پجاری رتن لال رازدان سرینگر میں چل بسا تو مسلمان ہمسایوں نے پنڈتوں کے ساتھ مل کر اس کی آخری رسومات ادا کیں اور ان کے اہلخانہ کی ڈھارس بندھائی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1990میں جب پنڈتوں کو اس وقت کے گورنر جگموہن نے مقبوضہ کشمیر سے نکل جانے کیلئے کہا تو رتن لال رازدان نے مقبوضہ علاقے میں رہنے کو ترجیح دی اور 25 سال تک اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے رہے۔ آنجہانی کی بڑی بیٹی میناکشی جو ایک بینکر ہیں، کا کہنا ہے کہ ہم علاقے میں واحد پنڈت خاندان تھے اور رات کو جب کسی کے چلنے کی آواز آتی تھی تو ہم ڈر کے مارے کانپ جاتے تھے لیکن مسلمان ہمسائے ہماری بہت عزت کرتے تھے اور انھوں نے ہمیں احساس تحفظ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…