اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) محکمہ مو سمیا ت نے امکان ظا ہر کیا ہے کہ شوال کا چاند 5جو لا ئی کو نظر آنے کا امکان ہے جبکہ عید الفطر 6 جو لا ئی بر وز بدھ کو ہو نے کا امکان ہے اگر چا ند نظر نا آسکا تو پھر عید 7 جو لا ئی بر وز جمعرات ہو گی ۔ ذرائع کو مو صول ہو نے والی اطلا عا ت کے مطا بق محکمہ مو سمیا ت نے 6 جو لا ئی کو پا کستان میں عید ہو نے کی نو ید سنا دی ہے تا ہم ادارے کا کہنا ہے کہ چا ند کی اصل صو رتحال 20 رمضان کے بعد مزید واضح ہو جا ئے گی دو سری طرف شوال کا چا ند دیکھنے کیلئے مر کزی رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلا س اس با ز کر اچی کے بجا ئے لا ہور میںہو گا۔