اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین امریکہ سے آگے نکل گیا امریکی ٹیکنالوجی کو استعمال کئے بغیر ،مائیکرو چپس کے استعمال سے ہی تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کرلیا، دنیا میں موجود سپر کمپیوٹرزسے دوگنے تیز کمپوٹر کو (دی سن وے تیہولائٹ)کا نام دیا گیا ہے اور اسے موسمیات اورلائف سائنس ریسرچ کیلئے استعمال کیا جائیگا ،یاد رہے کہ چین 167ٹاپ رینک سپر کمپیوٹرز کے ساتھ امریکہ سے آگے نکل گیا ہے ،جبکہ امریکہ کے ٹاپ سپر کمپیوٹرز کی تعداد 165ہے ۔