ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان سے ملحقہ سرحد پر بلٹ پروف شیشے کی دیوار بنانے کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2015 |

امرتسر: بھارت نے سرحد پر اٹاری، حسینی والا اور صدیقی پر بلٹ پروف شیشے کی دیوارنصب کرنیکا فیصلہ کرلیا۔

بی ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ ہر روز10سے15ہزار شائقین سرحد پر آتے ہیں، اتوارکوبھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف )نے بین الاقومی سرحد پر اٹاری ،حسینی والا اور صدیقی پر بلٹ پروف شیشے کی دیوارنصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تقسیم کے بعد پہلی مرتبہ بی ایس ایف نے اٹاری کے زمینی بارڈر کے دروازوں کے سامنے رولنگ بلٹ پروف اسکرینز نصب کی ہیں تاکہ سرحد پار سے کسی بھی براہ راست حملے کی صورت میں شائقین کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشے کی دیواروں کو حسینی والا ، فیروزپوراور صدیقی بین الاقومی سرحدی چوکیوں پر نصب کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…