ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹانک میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر جاں بحق

datetime 9  فروری‬‮  2015 |

ٹانک: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر عبدالرحمان جاں بحق جب کہ ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر ڈسٹرکٹ بار عبدالرحمان اپنے ساتھی وکیل یوسف برکی کے ہمراہ گھر سے عدالت جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے عبدالرحمان ایڈووکیٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد امدادی رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے ڈسٹرکٹ بار ٹانک کے سابق صدر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ ان کے ساتھی یوسف برکی کے سینے پر گولی لگی جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…