جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا دنیا کے امیر ترین حکمراں

datetime 9  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد….. دنیا کے سب سے مالدار شاہی حکمران تھائی لینڈکے بادشاہ بھومی بول ایدلیا ویج ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 35 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جس کے بعد برونائی کے سلطان حسن ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق طویل ترین بادشاہی کرنے والے بھی تھائی لینڈ کے بادشاہ ہیں جو 68 برسوں سے شاہی تخت پر براجمان ہیں، ان کے بعد ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 63 برسوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، معمر ترین شاہی حکمرانوں میں فی الوقت برطانیہ کی الزبتھ دوئم ہیں، انھیں یہ اعزاز حال ہی میں91 سالہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد حاصل ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…