منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جنید اور حفیظ کے بعد سہیل خان بھی انجری کا شکار

datetime 9  فروری‬‮  2015 |

سڈنی: ورلڈ کپ سے قبل بنگلا دیش کے خلاف وارم میچ کے دوران فاسٹ بولر سہیل خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ 

سڈنی کے بلیک ٹاؤن اولمپک پارک میں بنگلا دیش کے خلاف وارم اپ میچ میں ابھی 15 اوورز کا کھیل ہی ہوا تھا کہ بولنگ کے دوران سہیل خان کے پیر میں تکلیف ہوگئی، جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر آگئے۔ جہاں قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ نے ان کا علاج شروع کردیا۔

ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ سہیل خان کی پنڈلی میں سوجن ہے جسے دورکرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، فاسٹ بالر کی فٹنس کے بارے میں دو روز بعد ہی صورت حال سامنے آئے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جنید خان اور محمد حفیظ بھی انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…