کراچی (این این آئی) کرپشن کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کو جناح اسپتال سے اسٹیڈیم روڈ پرنجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی فزیوتھراپی اور دیگر ٹیسٹ کرائیں جائیں گے۔ڈاکٹر عاصم کو اس سے پہلے بھی فزیوتھراپی کے لیینجی اسپتال لے جایا گیا ہے۔