لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جولائی ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے4روپے تک اضافے کا امکان ‘پٹرول کی قیمت میں2روپے60پیسے اضافے کی تجویز دہ گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عید سے پہلے حکومت نے قوم کو مہنگائی کا تحفہ دینے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جسکے مطابق یم جولائی سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان جسکے بعد پٹرول کی قیمت میں 2روپے60پیسے ‘مٹی کا تیل ساڑھے3روپے ‘لائٹ ڈیزل1روپے80پیسے ‘ہائی سپیڈ ڈیزل3 روپے 20پیسے اور آئی اوکٹین4روپے 50پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیر اعظم نوازشر یف کی منظور ی کے بعد کیا جائیگا ۔