اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

قدیم جرمن نسخہ جسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

datetime 17  جون‬‮  2016 |

فرینکفرٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ چینی نسخوں کی افادیت کے بارے میں تو بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن جرمن نسخے بھی ان سے کچھ کم نہیں ۔آئیے آپ کو ایک ایسا جرمن نسخہ بتاتے ہیںجسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، خون کی شریانوں کو کھول سکتے ہیں اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
اجزاء
چار لیموں(چھلکے اتاریںلیں)
چار سینٹی میٹر ادرک کٹا ہوا
چار لہسن
پانی

بنانے کا طریقہ
لیموں،ادرک اور لہسن لے کر انہیں اچھی طرح پیس لیں۔اس کے بعد اس محلول کو کسی پین میں پانی کے ساتھ ڈال کر ابالیں اور ساتھ ہی چھانتے بھی جائیں۔ٹھنڈا ہونے پر اس مشروب کو چھان کر کسی بوتل میں ڈال لیں اور تین ہفتوں تک ہر روز کھانے سے دو گھنٹہ قبل اس کا ایک گلاس پئیں۔تین ہفتے استعمال کے بعد ایک یفتے کی بریک دیں اور دوبارہ شروع کریں۔استعمال کے ابتدائی دنوں میں اپنے جسم میں توانائی اور اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کریں۔اگر آپ کو اس کا ذائقہ ترش لگے تو اس میں شہد ڈال کر استعمال کریں۔



کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…