بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں سابق سیاستدان کے بیٹے اور اہلیہ کو رشوت ستانی کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی، سابق سیاستدان اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم میں عمر قید کی سزا بھگت رہا ہے۔سیاستدان کے بیٹے کو 18 سال قید اور 5 کروڑ 30لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ اہلیہ کو 9 سال قید کی سزا سنائی گی ہے، سابق سیاستدان کو پچھلے سال عمر قید کی سزاسنائی جاچکی ہے، اس پراختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت ستانی کے الزامات ہیں۔
یہ ہوتا ہے انصاف، اہم شخصیت کی بیوی اور بیٹے پر رشوت لینے کے جرم میں بھاری جرمانہ و قید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































