منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

لگتا ہے ہمارا ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے،چودھری نثار

datetime 15  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ا فغانستان کی طرف سے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر بلاجواز فائرنگ کے واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ ہمارا ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔پاکستان کی باڈر مینجمنٹ اور دونوں اطراف سے در اندازی روکنے کی مخلصانہ کوششوں کو سرحد پار سے سبو تاژ کیا جا رہا ہے۔ منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرحد کی دوسری جانب سے بلا جواز اور بے معنی گولہ باری سے میجر جواد سمیت ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ناقابل برداشت ہے انہوں نے کہا کہ افغانستان کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ وہ خطے میں امن کے لیے ہماری کوششوں کا ساتھ دینا چاہتا ہے یا کسی اور کا کھیل کھیلنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…