ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے بعد امریکہ میں ایک اوربڑا حملہ

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے کے بعد امریکہ میں ایک اوربڑا حملہ، تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملے میں پچاس سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد ایک اور بڑے حملے کی اطلاعات ہیں ، نجی ٹی وی جیوکے مطابق تازہ ترین حملہ امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک سٹور میں کیاگیا ہے جہاں پر شدیدفائرنگ جاری ہے اور متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، معلوم ہوا ہے کہ ایک شخص نے سپر سٹور میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور متعددافراد کو یرغمال بھی بنالیا ہے ، واقعے کے فوراً بعد امریکی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور آپریشن شروع کردیاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…