پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم جنس پرست کلب پر حملہ !امریکہ میں نماز وتراویح کی سیکیورٹی کیلئے انتہائی اقدامات

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اورلینڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)اورلینڈو میں نائٹ کلب پر فائرنگ کے واقعے میں افغان نژاد مسلمان امریکی شہری کے ملوث ہونے کے بعد امریکا بھر میں مساجد کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے، مختلف امریکی شہروں میں نماز تراویح سخت سیکورٹی میں ادا کی گئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق اورلینڈو نائٹ کلب فائرنگ واقعے کے بعد امریکا کے مسلمانوں کے لیے مشکلات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ واقعے میں افغان نڑاد امریکی مسلمان شہری کے ملوث ہونے کی وجہ سے مسلمانوں پر ممکنہ حملوں کے پیش نظر پورے امریکا میں مساجد اور اسلامک سینٹرز کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ مختلف مساجد و اسلامک سینٹرز میں سخت سیکیورٹی میں نماز تراویح ادا کی گئی ۔ ماضی میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کے باعث امریکی حکومت نے سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…