بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز شریف کو وزیراعظم نے نہ کر دی ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 13  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم نوازشر یف نے اپنی صاحبزادی مر یم نواز کو عیادت کیلئے لندن آنے کی اجازت نہ دی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مر یم نواز نے بتایا کہ میں اپنی دادی کیساتھ پاکستان میں رہ رہی ہوں میری اپنے والد کیساتھ جو محبت ہے اس میں اپنے والدمیاں نوازشر یف کو آپر یشن جیسی صورت حال کے دوران دیکھنے کا حوصلہ نہیں رکھتی اس لیے میں انکے ساتھ لندن نہیں گئی ۔ ایک سوال کے جواب میں مر یم نوازنے کہا کہ میں نے اپنے والد نوازشر یف سے انکے ہسپتال سے گھر جانے پر 2دن کیلئے لندن آنے کی اجازت مانگی لیکن وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کو جو ذمہ داریاں دی گئیں وہ ضروری ہے میری دادی میرے پاس ہیں مجھے انکو بھی دیکھنا ہوتا ہے کیونکہ اگر میں بھی چلی جاتی تو میری دادی اکیلی رہ جاتی اس لیے میں لندن نہیں جاسکی جب والد کہیں گے تو ضرور جاؤں گی اور رمضان المبارک کے آخر تک وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…