اورلینڈو (آئی این پی)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمر متین کی سابقہ بیوی نے کہا ہے کہ اورلینڈو فائرنگ کے واقعہ کے بعد جان کا خطرہ ہے ۔ عمر متین چھوٹی چھوٹی بات پر جسمانی تشدد کرتا تھا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمر متین کی سابقہ بیوی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد میری جان کو خطرہ ہے ۔عمر متین سے شادی کے بعد پہلے سب کچھ ٹھیک رہا پھر بعد میں عمر مجھ پر مسلسل تشدد کرنے لگا۔ عمر متین سے آٹھ سال پہلے آن لائن تعارف ہوا تھا ۔ وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جسمانی تشدد کرتا تھا۔ ملزم کی بیوی کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد مسلسل جسمانی تشدد کرتا تھا ۔ عمرمتین ذہنی طور پر غیر متوازن تھا۔
ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمر متین کی سابقہ بیوی کا ناقابل یقین بیان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































