پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن کی بسوں پر بسم اللہ

datetime 13  جون‬‮  2016 |

لندن (آن لائن) لندن کی بسوں پر اسلامی فلاحی ادارے نے بسم اللہ کی تشہیری مہم شروع کر دی۔ یہ تشہیری مہم لندن کی470بسوں پر کی جا رہی ہے۔ اسلامی فلاحی ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس تشہیری مہم کا مقصد مسلمانوں کے اردگرد کے ماحول کو بدلنا ہے اور اس سے مسلمانوں کے عطیات میں بھی اضافہ ہو گا اور اسلام کے بارے میں منفی سوچ ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…