واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب واقع میں ملوث ملزم عمر متین کے والد نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں بیٹے کے اس اقدا م پر پریشان ہوں ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر متین کے والد نے نائٹ کلب پر بیٹے کے اقدام پر انتہائی پریشان اور مذمت کرتا ہوں تاہم کلب پر حملہ کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے واضح رہے کہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب پر حملے کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ #/s#(جاوید)
امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































