پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عظیم باکسرمحمدعلی کی بیوہ اور بیٹوں کا محمدعلی کے چاہنے والوں کوپیغام

datetime 12  جون‬‮  2016 |

نیویارک (این این آئی) عظیم باکسر محمدعلی کی بیٹی رشیدہ نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے شفیق باپ تھے، ان کے فلسفے سے تشدد اور نفرت کی لہر کو روکنے میں مدد ملے گی۔بین المذاہب اجتماع سے خطاب میں محمد علی کی بیوہ لونی نے کہاکہ محمد علی چاہتے تھے کہ لوگ زندگی میں یہ بات سیکھیں کہ مخالفت آپ کو مضبوط بناتی ہے،مخالفت آپ سے خواب دیکھنے اور اس خواب کو حاصل کرنے کی طاقت نہیں چھین سکتی۔لونی نے کہا کہ محمد علی نہ صرف اپنی ذات کے حوالے سے انتہائی خوداعتماد شخص تھے بلکہ اپنے عقیدے میں پختہ تھے اور انہیں موت کا کوئی خوف نہیں تھا۔شفیق باپ کی یاد میں بیٹی رشیدہ علی نے کہا کہ محمد علی نے ہمیں اور دنیا بھر کو متاثر کیا کہ ہم اپنے آپ کو بہترین بنائیں۔ محمد علی کی دوسری بیٹی مریم علی نے اپنے والد کی یاد میں ایک نظم پڑھ کر سنائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…