لاہور/لندن (آئی این پی)بڑے فیصلے کا اعلان،تحریک انصاف یورپ کے کارکنوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی، پاکستان تحریک انصاف کے تر جمان نعیم الحق نے تحریک انصاف یورپ کی تنظیم تحلیل کر دی جبکہ تحر یک انصاف یورپ کے رہنما ؤں نے نعیم الحق کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف یورپ کے رہنما سردار صدیق کا کہناہے کہ نعیم الحق کافیصلہ پارٹی تقسیم کردے گا‘رہنما شیخ ماجد کا کہناتھا کہ عمران خان کو احتجاجی خط ارسال کر دیا گیاہے ۔
بڑے فیصلے کا اعلان،تحریک انصاف یورپ کے کارکنوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































