بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

امریکہ پر واضح کر دیا ڈرون حملوں سے دوطرفہ تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہونگے ٗ طارق فاطمی

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہاہے کہ ہم نے امریکہ پرواضح کردیاہے کہ دوبارہ ڈرون حملوں سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے ٗڈرون حملوں کاکوئی جوازنہیں ٗ ہم اس مسئلے کو ہر اہم فورم پر اٹھائیں گینجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے اپنی استعدادسے کئی گناہ زیادہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اورافغان امن عمل میں اپناکرداراداکیا۔پاکستان دہشتگردی کے خلاف بلاامتیازجنگ لڑرہاہے اورافغان مصالحتی امن عمل کیلئے کوششیں بھی کررہاہے ٗڈرون حملے کی وجہ سے میزپرمذاکرات کیلئے لانے کے عمل پرمنفی اثرات پڑسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ امریکی وفدسے مذاکرات کے دوران امریکہ پرواضح کردیاکہ دوبارہ اس طرح کی کارروائی سے تعلقات پرمنفی اثرات پڑیں گے امریکہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی کامیابیوں کوتسلیم کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…