بغداد(مانیٹرنگ)داعش نے عراق کے شہر اشوریہ کے ایک قدیم معبد کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح داعش نے تین ہزار سال پرانی اس عبادت گاہ کو بارودی مواد سے اڑایا۔ اقوام متحدہ نے شمالی عراق میں نابو کی عبادت گاہ کے کچھ حصوں کو پہنچنے والے نقصان کی تصدیق کر دی ہے۔ نابو کو کتابت اور علم و دانائی کا دیوتا کہا جاتا تھا۔ اشوریہ موصل کے قریب واقع ہے اور آئی ایس نے جون 2014ء میں اس علاقے پر قبضہ کیا تھا۔ آئی ایس کی ویڈیو میں تاہم تاریخ واضح نہیں ہے۔
عراق میں تین ہزار سال پرانے معبد کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































