دمشق(مانیٹرنگ)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شامی امن مذاکرات کے لیے اگرچہ وقت ابھی مناسب نہیں ہے لیکن اگر جلد ایک سنجیدہ معاہدہ نہ کیا گیا تو شام میں صورت حال مزید بگڑ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بان کی مون کا کہنا تھا کہ شام کے لیے ان کے نمائندہ خصوصی اسٹیفان دے مِستورا نے مذاکرات کے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوئی تاریخ طے نہیں کی کیونکہ اس کے لیے ابھی وقت مناسب نہیں ہے۔ بان کی مون نے شامی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مشکلات میں گھرے شامی شہریوں تک امداد کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹیں دْور کرے۔
شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































