جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

برطانوی فوج کا مسلمان کپتان کے لیے اعلیٰ اعزاز

datetime 9  جون‬‮  2016 |

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی فوج میں تقریباً دو لاکھ افراد ہیں جن میں سے 650 مسلمان ہیں۔ کیپٹن نوید محمد ایک ایسے مسلمان برطانوی فوجی ہیں جو اپنے ملک اور تاج بر طانیہ کے لیے لڑے۔ ان کی خدمات بالخصوص بر طانیہ کے مسلم شہریوں اور فوج کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے پر انھیں ’ایم بی ای‘ یعنی ’ممبر آف دی آرڈرآف دا برٹش امپائر‘ نامی اعلی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہاں کچھ مسلمانوں کے لیے فوج میں بھرتی ہونا اور پھر افغانستان اور عراق کی جنگوں میں شریک ہونا متنازع رہا ہے تاہم کیپٹن محمد کے لیے ایسا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…