جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل،نماز جنازہ کون پڑھائے گا، کس تعداد میں افراد شرکت کریں گے؟

datetime 9  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل، سپیشل پاسز جاری کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد علی کی نماز جنازہ میں 18 ہزار افراد شرکت کریں گے جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نماز جنازہ کیلی فورنیا کے مسلم سکار شیخ زید شاکر پڑھائیں گے۔محمد علی گزشتہ ہفتے 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…