جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پا کستا نیو ں کیلئے بڑی خو شخبری سعو دی عر ب نے تا ر کین وطن با رے اہم اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2016 |

جدہ (آن لائن)سعودی عرب میں نئے اصلاحاتی پروگرام کے تحت غیرملکیوں کو نوکریوں سے نکالنے یا محدود کرنے اور زیادہ سے زیادہ سعودی شہریوں کو ملازمت فراہم کیے جانے کی کاوشوں کے بعد اطلاعات تھیں کہ بیشترغیرملکیوں کو سعودی عرب سے نکالاجارہاہے لیکن اب سعودی وزارت لیبر نے واضح کیا کہ غیرملکی ورکرزکی تعداد میں کمی کا کوئی ارادہ نہیں۔عرب نیوزکے مطابق لیبر اینڈ سوشل ڈیویلپمنٹ کے وزیرمفرج الحقبانی نے کہاکہ وزارت کاریاست میں غیرملکی ملازمین کی تعداد کم کرنے کا کوئی مقصد نہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں 90لاکھ غیرملکی شہری مختلف شعبوں میں ملازمت کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…