جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے،جسٹن ٹروڈو

datetime 8  جون‬‮  2016 |

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کابینہ کے مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری میں حصہ لیا ،اس موقع پر وہ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی میڈیا پر ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنی سیاسی جماعت کے مسلمان ارکان کے ساتھ روزہ افطار کرنے کی تقریب میں شریک ہیں ۔ کینیڈین وزیراعظم نے کجھور کھائی اور دیگر کھانوں کا بھی لطف اٹھایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری میں شرکت کر کے انہیں خوشی ہوئی ہے ۔ انہوں نے مسلمانوں کو اس مقدس مہینے کی مبارکباد بھی دی۔جسٹن ٹروڈو نے مسلمانوں کو سلام کیا اور کہا کہ یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے۔کینیڈین وزیرِاعظم نے اس سے پہلے کینیڈا کی ایک مسجد کا دورہ بھی کیا تھاجہاں سادہ قمیص شلوار پہنے ٹروڈو نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر بریانی بھی کھائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…